نتن یاہو کے دورہ ماسکو کے اہدافروس کی اسپوتنک خبر رساں ایجنسی نے بتایا ہے کہ صیہونی حکومت کے وزیر اعظم نتن ياہو 9 مارچ کے اپنے ماسکو کے دورے کے دوران شام کی جنگ سے متعلق مسائل پر روسی صدر ولاديمير پوتين سے مذاکرات کریں گے۔
سعودی حکام کے علاقائی دورے کے رازسعودی عرب کے حکام، ایران پر زیادہ سے زیادہ دباؤ ڈالنے کے لئے نیٹو کی طرح عربوں کے نام نہاد اتحاد کی تشکیل کی کوشش کر رہے ہیں۔
پورا کشمیر ہمارا ہے : ہندوستانی وزیر خارجہہندوستان کی وزیر خارجہ سشما سوراج نے بدھ کو کہا کہ گلگت، بلتستان کو پانچواں صوبہ بنانے کے پاکستان کے اقدامات کو ہم مکمل طور پر مسترد کرتے ہیں۔
ماضی اور حال کی اسلامی تحریکوں کا اگر گہرائی سے جائزہ لیا جائے تو یہ بات واضح ہوتی ہے کہ جہاں قیادت بابصیرت اور اپنے اھداف میں مخلص تھی وہاں کامیابیاں نصیب ہوئیں اور قربانیاں رنگ لائیں اور جہاں قیادت ۔۔
برطانوی سامراج کا لگایا یہ درخت ایک شجر سایہ دار میں تبدیل ہوکر طالبان،داعش،النصرہ۔الشباب اور بوکوحرام کی صورت میں اسلام اور مسلمانوں کو کھوکھلا کرنے میں پیش پیش ہے ۔
اسلام اور افغانستان کی آذادی کے نام پر وجود میں آنے والا یہ گروہ پاکستان اور افغانستان کے لئے ایک ایسے ناسور میں بدل گیا ہے جو نہ صرف اسلام کو بدنام کرنے میں پیش پیش ہے بلکہ اس کے وجود سے خطے کی اسلامی قوتوں کو بھی شدید نقصان
حزب اللہ کے جانثاروں نے اپنی لہو رنگ جد و جہد سے غاصب صیہونی حکومت کو ایسی شکست دی ہے جس سے خطے میں طاقت کا توازن مکمل طور پر تبدیل ہوتا نظر آرہا ہے اور استقامتی اور مقاومتی محاز
سی آئی اے اور موساد کی مشترکہ کوششوں سے لگایا گیا یہ پودا جسے آل سعود کے خزانوں سے پالا پوساگیا اب عالم اسلام کے ساتھ ساتھ اپنے بنانے والوں کے لئے بھی خطرہ۔۔۔۔
ہلاک اور زخمی ہوئے ہیں۔
المسيرہ ٹی وی چینل نے اسی کے ساتھ یہ بھی بتایا ہے کہ یمنی فوج اور رضاکار فورس نے نجران کے سرحدی علاقوں میں توپخانوں سے سعودی عرب کے فوجی اڈوں کو نشانہ بنایا جس میں شدید نقصان ہوا ہے۔
اس رپورٹ کی بنیاد پر یمنی فوج نے صوبہ نجران کی الخضراء پاس کے سامنے سعودی عرب ...
ہلاک کر دیا ہے۔ الوقت - عراق کی مشترکہ فوجوں نے موصل شہر کے مغربی علاقوں میں اپنی پیشرفت جاری رکھتے ہوئے منگل کو چار غیر ملکیوں سمیت 19 دہشت گردوں کو ہلاک کر دیا ہے۔
العالم ٹی وی چینل کی رپورٹ کے مطابق، مغربی موصل میں فوج کی پیشرفت جاری ہے اور فوج مغربی موصل میں مسجد النور اور منارۃ الحدبا نیز دہشت ...
ہلاک ہو گئے جبکہ دہشت گردوں کے ہتھیاروں اور گولوں بارود کے گودام اور کئی بكتربند گاڑیاں تباہ ہو گئیں۔
شام کی فوج نے اسی طرح كوكب شہر میں دراندازی کی کوشش کرنے والی دہشت گردوں کی دو کار بموں کو گھسنے سے پہلے ہی تباہ کر دیا۔
دوسری جانب فوج نے اسی طرح اس شہر کے شمال مغربی علاقے میں واقع شيزر گاؤں میں ...
ہلاک کر دیا۔
میانمار سے بنگلہ دیش پناہ لینے والے ایک اور مسلمان محمد ادریس نے بھی کہا ہے کہ میانمار کی فوج مسلمانوں کو سخت ایذائیں دیتی ہے۔
اسی سلسلے میں اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کونسل نے ایک تحقیقاتی ٹیم میانمار بھیجنے پر اتفاق کیا ہے تاکہ وہ میانمار میں قتل عام، خواتین کی عصمت دری اور مظالم او ...
ہلاک اور زخمی ہوئے ہیں، موصل آپریشن کے کمانڈر نے داعش کے سرغنہ ابو بکر البغدادی کے نئے ٹھکانے میں چھپے ہونے کا امکان ظاہر کیا ہے۔
العالم ٹی وی چینل کی رپورٹ کے مطابق صوبہ نینوا کے ایک سیکورٹی افسر نے اطلاع دی ہے کہ دہشت گرد گروہ داعش نے موصل شہر کے جنوبی ساحل پر واقع نبی یونس بازار پر مارٹر حملہ کی ...
ہلاک کر دیا۔ الوقت - امریکی فوج نے اعلان کیا ہے کہ اس نے حملہ کرکے القاعدہ کے ایک سرغنہ قاری یاسین کو ہلاک کر دیا۔
پینٹاگون کے اعلان کے مطابق افغانستان کے صوبہ پكتيا میں ڈرون حملے میں القاعدہ کا لیڈر قاری یاسین مارا گیا۔
پینٹاگون کے مطابق یہ ڈرون حملہ 19 مارچ کو کیا گیا تھا جس میں القاعدہ کا سرغنہ ...
ہلاک اور زخمی ہوئے ہیں۔
یمنی فوج اور رضاکار فورسز نے اتوار کو اسی طرح ملک کے مرکز میں واقع مآرب صوبے میں سعودی ایجنٹوں پر حملہ کرکے چار سعودی ایجنٹوں کو ہلاک کر دیا تھا۔
ہلاک کر دیا ہے۔ الوقت - یمنی فوجیوں اور رضاکار فورس نے ملک کے تعز اور الجوف صوبوں میں سعودی عرب کے حمایت یافتہ 7 جنگجوؤں کو ہلاک کر دیا ہے۔
یمن کے المسيرۃ ٹی وی چینل کی رپورٹ کے مطابق، بدھ کو یمنی فوجیوں اور رضا کار فورس نے ملک کے جنوبی علاقوں میں 7 دہشت گردوں کو موت کے گھاٹ اتار دیا۔
بدھ کو ہی یم ...
ہلاک کر دیا۔
شام کی فوج نے دہشت گردوں کے ساتھ دس دنوں تک شدید جھڑپوں کے بعد اس صوبے کے زیادہ تر علاقوں کو اپنے کنٹرول میں لے لیا ہے۔ شام کے نام نہاد انسانی حقوق مرکز کی رپورٹ کے مطابق شام کی فوج نے صوبہ حماۃ کے 75 فیصد سے زائد علاقوں پر کنٹرول حاصل کر لیا ہے۔
کہا جا رہا ہے کہ صوبہ حماۃ کے صرف پانچ ...